سرورق / بین اقوامی / فیس بک کےسالانہ اجلاس میں شیئر ہولڈروں کی تجویز مسترد –

فیس بک کےسالانہ اجلاس میں شیئر ہولڈروں کی تجویز مسترد –

بوسٹن، سوشل نیٹ ورکنگ کمپنی فیس بک کے جمعرات کو ہونے والے سالانہ اجلاس میں ڈائریکٹر کے عہدے کے لئے نامزد تمام آٹھ امیدواروں کو منتخب کر لیا گیا۔ اس کے علاوہ تمام چھ شیئر ہولڈروں کی ان تجاویز کو مسترد کر دیا گیا جن میں انتخابی عمل اور مواد کے معائنہ کے واسطے اصلاحات کا مطالبہ کیا گیا تھا۔ کمپنی کے سی ای او نے یہ اطلاع دی ہے۔
حکام نے کیلی فورنیا کے مینلو پارک میں ہونے والے اس سالانہ اجلاس میں ووٹنگ کے بارے میں تفصیلی معلومات دینے سے انکار کر دیا۔

Leave a comment

About saheem

Check Also

کروناندھی کی حالت بگڑی –

چنئی (ایجنسیز) تملناڈو کے سابق وزیر اعلیٰ اور ڈی ایم کے کے سربراہ ایم کروناندھی …

جواب دیں

%d bloggers like this: