سرورق / خبریں / فلک بوس عمارتیں بنانے میں ہندوستان اب بھی بہت پیچھے-

فلک بوس عمارتیں بنانے میں ہندوستان اب بھی بہت پیچھے-

نئی دہلی، 14 جنوری (یو این آئی) ملک کے بڑے شہروں کے ساتھ ساتھ چھوٹے شہروں میں بھی اونچی اونچی عمارتوں کی تعداد مسلسل بڑھ رہی ہے لیکن 200 میٹر سے زیادہ اونچائی کی بلند و بالا عمارتوں کے بنانے کے معاملہ میں ہندوستان اب بھی بہت پیچھے ہے۔

گزشتہ سال (2017) دنیا میں 200 میٹر سے زیادہ اونچائی والی 144 عمارتوں بن کر تیار ہوئیں۔
ان میں سے صرف تین ہندوستان کی ہیں-

 

Source:UNI

Leave a comment

About saheem

Check Also

کروناندھی کی حالت بگڑی –

چنئی (ایجنسیز) تملناڈو کے سابق وزیر اعلیٰ اور ڈی ایم کے کے سربراہ ایم کروناندھی …

جواب دیں

%d bloggers like this: