سرورق / بین اقوامی / فلوریڈا میں پل گرنے سے دس افراد کی ہلاکت کا خدشہ –

فلوریڈا میں پل گرنے سے دس افراد کی ہلاکت کا خدشہ –

میامی، امریکہ میں فلوریڈا بین الاقوامی یونیورسٹی کے پاس پیدل چلنے والوں کے لئے حال ہی میں تعمیر ایک پل کے ٹوٹ کر گر جانے سے چھ سے دس افراد کی ہلاکت کا خدشہ ہے۔
فلوریڈا کے سنیٹر بل نیلسن نے سی بی ایس میامی ٹیلی ویزن کو بتایا کہ ڈیزاسٹر منیجمنٹ کے افسران جاسوس کتوں کے ساتھ جنوبی فلوریڈا کے سبسے مصروف ترین سڑک پر منہدم پل کے ملبے اور اس کے نیچے دبی ہوئی گاڑیوں کو ہٹا کر زندہ افراد کو تلاش اور نکالنے کا کام کررہے ہیں۔
اس دوران حکام اور ڈاکٹروں نے بتایا کہ ’اس پل کے ملبے میں کم از کم آٹھ گاڑیاں پھنس گئی ہیں اور کم سے کم دس لوگوں کو اسپتال پہنچایا گیا ہے۔ میامی کے فائربریگیڈ محکمہ کے سربراہ نے نامہ نگاروں سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ ہم اپنے طریقے سے پل کو مرمت کرنے کی کوشش کررہے ہیں۔

Leave a comment

About saheem

Check Also

کروناندھی کی حالت بگڑی –

چنئی (ایجنسیز) تملناڈو کے سابق وزیر اعلیٰ اور ڈی ایم کے کے سربراہ ایم کروناندھی …

جواب دیں

%d bloggers like this: