سرورق / Uncategorized / فلم ڈان 3 کے سکرپٹ پر کام شروع-

فلم ڈان 3 کے سکرپٹ پر کام شروع-

ممبئی۔26دسمبر(یو این این)بالی وڈ فلم ڈان 3 کے سکرپٹ پر کام شروع کر دیا گیا۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق اس سلسلے میں پروڈیوسر رتیش سدھوانی کا کہنا ہے کہ فلم ڈان 3 کے سکرپٹ اور کہانی پر کام شروع کر دیا گیا ہے،فلم کی عکسبندی جلد شروع کی جائے گی اور فلم کے حوالے سے باقاعدہ اعلان آئندہ سال کیا جائے گا جبکہ فلم کی ہدایتکاری دینا فرحان اختر پر منحصر ہے۔ فلم میں اداکار شاہ رخ خان مرکزی کردار ادا کریں گے جبکہ فلم میں مرکزی کردار کے لئے اداکارہ اور مذید تفصیلات کے حوالے سے آگاہ نہیں کیا گیا۔۔

Leave a comment

About saheem

Check Also

ریاستی گورنر کو گجرات واپس بلا لیا جائے –

ٹمکور۔  مخالف دستور رویہ اختیار کرنے والے ریاستی گورنر وجو بھائی والا کو فوراً واپس …

جواب دیں

%d bloggers like this: