سرورق / خبریں / غیر ملکی لا فرم ہندوستان میں دفتر نہیں کھول سکتی: سپریم کورٹ

غیر ملکی لا فرم ہندوستان میں دفتر نہیں کھول سکتی: سپریم کورٹ

نئی دہلی، سپریم کورٹ نے قانونی پیشہ سے متعلق ایک اہم فیصلہ میں آج کہا کہ غیر ملکی لا فرم ہندوستان میں اپنا دفتر نہیں کھول سکتی۔ جسٹس ارون مشرا اور جسٹس اُدےامیش للت کی بنچ نے اس معاملہ میں بمبئی اور مدراس ہائی کورٹوں کے فیصلوں کو معمولی ترمیم کے ساتھ برقرار رکھا۔
عدالت نے کہا کہ یہ کمپنیاں ہندوستان میں اپنی صلاح دے سکتی ہیں، لیکن صرف عارضی طور پر۔ ایسی کمپنیاں مستقل طور پر دفتر کھولنے کے بجائے ‘آتے جاتے’ ( فلائنگ اِن، فلائنگ آؤٹ) پر مبنی قانونی خدمات دے سکتی ہیں۔ بنچ نے کہا کہ غیر ملکی وکیل بین الاقوامی تجارتی تنازعات سے متعلق ثالثی مقدمات میں پیش ہو سکتے ہیں، لیکن یہ متعلقہ ادارہ کے قوانین پر منحصر کرے گا۔

Leave a comment

About saheem

Check Also

کروناندھی کی حالت بگڑی –

چنئی (ایجنسیز) تملناڈو کے سابق وزیر اعلیٰ اور ڈی ایم کے کے سربراہ ایم کروناندھی …

جواب دیں

%d bloggers like this: