سرورق / قومی / غریب نواز اسکل ڈولپمنٹ سنٹروں میں ‘سینیٹری سپروائزر’کا کورس شروع کیا جائے گا : نقوی

غریب نواز اسکل ڈولپمنٹ سنٹروں میں ‘سینیٹری سپروائزر’کا کورس شروع کیا جائے گا : نقوی

غریب نواز اسکل ڈولپمنٹ سنٹروں میں 'سینیٹری سپروائزر'کا کورس شروع کیا جائے گا : نقوی
 نئی دہلی، 28 ستمبر (یوا ین آئی)اقلیتی امور کی وزارت ملک بھر میں چلائے جا رہے غریب نواز اسکل ڈولپمنٹ سنٹروں میں ‘سینیٹری سپروائزر’ کورس شروع کرے گی۔
اقلیتی امور کے مرکزی وزیر مختار عباس نقوی نے آج یہاں وزارت کے مولانا آزاد ایجوکیشن فاؤنڈیشن کے کیمپس میں ‘سوچھتا ہی سیوا’ کے تحت صفائی کرنے کے بعد کہا کہ تقریبا تین سے چھ ماہ کے اس سینیٹری سپروائزر کورس سے اقلیتی طبقہ کے غریب بچوں کو روزگار کے مواقع دستیاب ہوں گے اور اس مہم کو(سوچھتا مہم) تقویت ملے گی۔
انہوں نے کہا کہ جدید مشینوں اور ٹیکنالوجی کےذریعہ صحت و صفائی اور گندگی وفضلہ وغیرہ سے کھاد بنانے کی تربیت بھی اس کورس میں دی جائے گی۔

 

Leave a comment

About Khamar Naz

Check Also

کروناندھی کی حالت بگڑی –

چنئی (ایجنسیز) تملناڈو کے سابق وزیر اعلیٰ اور ڈی ایم کے کے سربراہ ایم کروناندھی …

جواب دیں

%d bloggers like this: