سرورق / قومی / غریبوں کی بہتر زندگی میری حکومت کا خواب: مودی

غریبوں کی بہتر زندگی میری حکومت کا خواب: مودی

غریبوں کی بہتر زندگی میری حکومت کا خواب: مودی

وارانسی، 22ستمبر (یو این آئی) وزیر اعظم نریندر مودی نے کہا ہے کہ غریبوں کو بہتر زندگی فراہم کرانا ان کی حکومت کا خواب ہے۔
مسٹر مودی آج یہاں ٹریڈ فسلیٹی سینٹر، واٹر ایمبولنس، جل شکتی واہنی اوراتکرش بینک سمیت تقریباً ایک ہزار کروڑ روپے کے منصوبوں کا افتتاح کررہے تھے۔
وزیر اعظم نے کہا کہ ہر غریب کا خواب ہوتا ہے کہ اس کی آنے والی نسل اس کی طرح زندگی نہ (نہ) گذارے۔

 

Leave a comment

About Khamar Naz

Check Also

کروناندھی کی حالت بگڑی –

چنئی (ایجنسیز) تملناڈو کے سابق وزیر اعلیٰ اور ڈی ایم کے کے سربراہ ایم کروناندھی …

جواب دیں

%d bloggers like this: