سرورق / قومی / غریبوں پر مہنگائی کا بوجھ ڈال رہی ہے حکومت :کانگریس

غریبوں پر مہنگائی کا بوجھ ڈال رہی ہے حکومت :کانگریس

غریبوں پر مہنگائی کا بوجھ ڈال رہی ہے حکومت :کانگریس
 نئی دہلی ،22ستمبر(یواین آئی)کانگریس نے اقتصادی صورتحال کو تشویشناک بتایا ہے اور اس میں اصلاحات کے لئے سخت تدابیر کرنے کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ مودی حکومت صرف دکھاواکررہی ہے اور غریبوں پر مہنگائی کا غیر ضروری بوجھ ڈال رہی ہے ۔
کانگریس کے سینئرلیڈر کپل سبل نے یہاں پارٹی ہیڈکوارٹر میں معمول کی پریس بریفنگ میں صحافیوں سے آج کہا کہ پچھلے تین برسوں میں معیشت کی صورتحال بہت خراب ہوگئی ہے اور حکومت صرف دکھاوے کی پالیسی پر کام کررہی ہے ۔
مودی حکومت کے دور اقتدار میں معیشت کی صورتحال جس یتزی سے خراب ہوئی ہے پہلے ایسی حالت میں کبھی نہیں تھی ۔

 

Leave a comment

About Khamar Naz

Check Also

کروناندھی کی حالت بگڑی –

چنئی (ایجنسیز) تملناڈو کے سابق وزیر اعلیٰ اور ڈی ایم کے کے سربراہ ایم کروناندھی …

جواب دیں

%d bloggers like this: