سرورق / خبریں / عورت کو بااختیار بنانے کا زبردست چیلنج: سمترا

عورت کو بااختیار بنانے کا زبردست چیلنج: سمترا

نئی دہلی، 8 مارچ (یو این آئی) لوک سبھا اسپیکر سمترا مہاجن نے عالمی یوم خواتین کے موقع پر نیک خواہشات کا اظہار کرتے ہوئے آج کہا کہ عورت کو بااختیار بنانے میں عالمی برادری کے سامنے موجودہ وقت بڑا چیلنج ہے۔
مسز مہاجن نے لوک سبھا کی کارروائی شروع ہوتے ہی عالم یوم خواتین کا ذکر کیا اور ایوان کی جانب سے سبھی سے اس موقع پر نیک خواہشات کا اظہار کیا۔
انہوں نے خواتین کو بااختیار بنانے یعنی خواتین کو قابل بنانا وقت کی ضرورت قرار دیا اور کہا کہ یہ ایک طرح سے عالمی برادری کے سامنے بڑا چیلنج ہے-

Source:UNI

Leave a comment

About saheem

Check Also

کروناندھی کی حالت بگڑی –

چنئی (ایجنسیز) تملناڈو کے سابق وزیر اعلیٰ اور ڈی ایم کے کے سربراہ ایم کروناندھی …

جواب دیں

%d bloggers like this: