سرورق / بین اقوامی / عرب ممالک مشرقی یروشلم کو فلسطین کے دارالحکومت کے حق میں-

عرب ممالک مشرقی یروشلم کو فلسطین کے دارالحکومت کے حق میں-

دبئی، 7 جنوری (یواین آئی) اردن نے کہا ہے کہ مشرقی یروشلم کو فلسطین کے دارالحکومت کے طور پر تسلیم کرانے کے لئے بین الاقوامی برادری سے منظوری کی اپیل کریں گے۔

امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے یروشلم کو اسرائیل کے دارالحکومت کے طور پر تسلیم کئے جانے کے فیصلے کے بعد اگلے مرحلے پر بحث کے لئے چھ عرب ممالک کے وزرائے خارجہ اور عرب لیگ کے سیکرٹری جنرل نے کل ایک میٹنگ کی ہے۔

سعودی عرب کے اخبار’ عرب نیوز‘ کے مطابق اردن کے وزیر خارجہ ایمن صفادي اور عرب لیگ کے سربراہ احمد ابو غیث نے ایک مشترکہ پریس کانفرنس میں مشرقی یروشلم کو فلسطین کے دارالحکومت کے طور پر تسلیم کئے جانے کا اعلان کیا ہے-

Source:UNI

Leave a comment

About saheem

Check Also

کروناندھی کی حالت بگڑی –

چنئی (ایجنسیز) تملناڈو کے سابق وزیر اعلیٰ اور ڈی ایم کے کے سربراہ ایم کروناندھی …

جواب دیں

%d bloggers like this: