سرورق / بین اقوامی / عراق : كركك میں کرفیو کے درمیان دوبارہ ووٹوں کی گنتی کا حکم

عراق : كركك میں کرفیو کے درمیان دوبارہ ووٹوں کی گنتی کا حکم

بغداد، عراق میں صوبہ كركك کے گورنر ركن الجبیری نے ریاست میں کل کرفیو کا اعلان کر دیا اور قومی انتخابات کے ووٹوں گنتی دوبارہ ہاتھ سے گننے کا حکم دیا۔مسٹر الجیبری نے كردش، عرب اور ترکمان برادری کے درمیان نسلی فسادات کو روکنے کے لئے ریاست میں آدھی رات سے صبح چھ بجے تک کرفیو کا اعلان کیا۔ تاہم انہوں نےووٹنگ مشین میں خرابی کےبارے میں کوئی بیان نہیں دیا۔غور طلب ہے کہ صوبہ كركك میں ووٹنگ مشین کی طرف سے غلط نتائج دینے کی شکایت ملنے کے بعد گورنر نے ووٹوں کو ہاتھوں سے گننے کا حکم دیا۔

Leave a comment

About saheem

Check Also

کروناندھی کی حالت بگڑی –

چنئی (ایجنسیز) تملناڈو کے سابق وزیر اعلیٰ اور ڈی ایم کے کے سربراہ ایم کروناندھی …

جواب دیں

%d bloggers like this: