سرورق / بین اقوامی / عراق :الیکٹرانک ووٹنگ مشینوں میں نقص پائے جانے پر ووٹوں کی گنتی دوبارہ ہو:عبادی

عراق :الیکٹرانک ووٹنگ مشینوں میں نقص پائے جانے پر ووٹوں کی گنتی دوبارہ ہو:عبادی

بغداد، عراق کے وزیر اعظم حیدر العبادی نے کہا ہے کہ اگر انتخابات میں استعمال کی گئی نئی الیکٹرانک ووٹنگ مشینوںمیں نقص پائے گئے ہیں الیکشن کمیشن کو پورے ملک میں دوبارہ ووٹوں کی گنتی کروانی چاہئے۔ عراقی سرکاری ٹیلی ویژن نے یہ اطلاع دی دی۔
مسٹر عبادی نے شمالی صوبہ کے کرکک میں ناقص ووٹنگ مشینوں کے الزام لگنے کے بعد کل کہا کہ الیکشن کمیشن کو مشین کی بجائے ہاتھ سے ووٹوں کی گنتی کروانی چاہئے۔ انہوں نے کہا کہ اگر کرکک میں الیکٹرانک مشینوں کی کوئی خرابی ، جعلسازی، دھوکہ دہی یا عیب سامنے آتا ہے تو پورے ملک میں دوبارہ ووٹوں کی گنتی کروائی جانی چاہیے۔

Leave a comment

About saheem

Check Also

کروناندھی کی حالت بگڑی –

چنئی (ایجنسیز) تملناڈو کے سابق وزیر اعلیٰ اور ڈی ایم کے کے سربراہ ایم کروناندھی …

جواب دیں

%d bloggers like this: