سرورق / قومی / عدالت میں پردیومن کے قتل کا ملزم اشوک اپنے بیان سے مکر گیا

عدالت میں پردیومن کے قتل کا ملزم اشوک اپنے بیان سے مکر گیا

عدالت میں پردیومن کے  قتل کا ملزم اشوک  اپنے بیان سے مکر گیا

گروگرام، 18 ستمبر (یو این آئی) ہریانہ کے گروگرام میں واقع ریان انٹرنیشنل اسکول کے دوسری کلاس کے طالب علم پرديومن کے قتل کا ملزم اشوک کمار عدالت میں پولیس کو دیے بیان سے آج مکر گیا۔
ملزم بس کنڈکٹر اشوک نے عدالت میں پولیس پر اسے پھنسانے کا الزام لگاتے ہوئے خود کو بے قصور بتایا۔
جج راجنی یادو کی عدالت میں اشوک کمار کو پیش کیا گیا۔

 

Leave a comment

About Khamar Naz

Check Also

کروناندھی کی حالت بگڑی –

چنئی (ایجنسیز) تملناڈو کے سابق وزیر اعلیٰ اور ڈی ایم کے کے سربراہ ایم کروناندھی …

جواب دیں

%d bloggers like this: