سرورق / خبریں / عام آدمی پارٹی کے اراکین اسمبلی کی ہائی کورٹ میں نئی عرضی-

عام آدمی پارٹی کے اراکین اسمبلی کی ہائی کورٹ میں نئی عرضی-

نئی دہلی،23جنوری(یواین آئی) منفعت بخش عہدے کے معاملے میں نااہل ٹھہرائے گئے عام آدمی پارٹی کے 20اراکین اسمبلی نے ہائی کورٹ میں اسے چیلنج دیتے ہوئے آج نئی عرضی دائر کی ہے۔

اراکین اسمبلی نے اس معاملے کے سلسلے میں عدالت میں پہلے سے دائر ایک عرضٰ کل واپس لے لی تھی۔
ان کا کہنا ہے کہ الیکشن کمیشن نے انہیں اپنی بات رکھنے کا پورا موقع نہیں دیا-

Source:UNI

Leave a comment

About saheem

Check Also

کروناندھی کی حالت بگڑی –

چنئی (ایجنسیز) تملناڈو کے سابق وزیر اعلیٰ اور ڈی ایم کے کے سربراہ ایم کروناندھی …

جواب دیں

%d bloggers like this: