سرورق / بین اقوامی / عام انتخابات کرانے کا کوئی خیال نہیں: آبے

عام انتخابات کرانے کا کوئی خیال نہیں: آبے

ٹوکیو، جاپان کے وزیر اعظم شنزو آبے نے آج کہا کہ ملک میں عام انتخابات کرانے کو لے کر ابھی ان کا کوئی خیال نہیں ہے۔
مسٹر آبے نے پارلیمنٹ کے ایوان زیریں میں سرکاری اراضی کی متنازعہ فروخت سے متعلق دستاویزات میں تبدیلی کئے جانے سمیت گھوٹالوں سے متعلق حقائق کو واضح کرنے کا وعدہ کرتے ہوئے یہ بات کہی۔ انہوں نے کہا کہ موجودہ وقت میں پالیسیوں پر بات چیت کرنے کے علاوہ گزشتہ سال کئے گئےوعدوں کو پورا کرنا ہی ان کی ترجیحات ہیں۔

Leave a comment

About saheem

Check Also

کروناندھی کی حالت بگڑی –

چنئی (ایجنسیز) تملناڈو کے سابق وزیر اعلیٰ اور ڈی ایم کے کے سربراہ ایم کروناندھی …

جواب دیں

%d bloggers like this: