سرورق / خبریں / عالمی یوم حقوق صارفین کے موقع پر وزیر اعظم کی مبارکباد –

عالمی یوم حقوق صارفین کے موقع پر وزیر اعظم کی مبارکباد –

نئی دہلی، 15 مارچ ( یواین آئی) وزیر اعظم نریندر مودی نے عالمی حقوق یوم صارفین کے موقع پر آج لوگوں کو دلی مبارکباد دی اور نیک خواہشات کا اظہار کیا۔

مسٹر مودی نے ٹویٹ کرکے کہا’’ عالمی یوم حقوق صارفین پر نیک خواہشات۔
معیشت میں صارفین ایک اہم کردار ادا کرتا ہے‘‘

Source:UNI

Leave a comment

About saheem

Check Also

کروناندھی کی حالت بگڑی –

چنئی (ایجنسیز) تملناڈو کے سابق وزیر اعلیٰ اور ڈی ایم کے کے سربراہ ایم کروناندھی …

جواب دیں

%d bloggers like this: