سرورق / کھیل / عالمی کپ میں دفاعی چیمپئنوں کی بد قسمتی –

عالمی کپ میں دفاعی چیمپئنوں کی بد قسمتی –

عالمی کپ فٹ بال کے 4؍ ٹورنمنٹ ایسے ہوئے ہیں جن میں دفاعی چیمپئنوں کو پہلے ہی دور سے باہر ہو نا پڑا ہے۔1998ء میں فرانس نے خطاب جیتا تھا لیکن 2002ء میں اسے پہلے ہی راؤنڈ سے باہر نکلنا پڑا۔ 2006ء میں اٹلی عالمی چیمپئن بنا لیکن 2010ء میں اس کا حشر بھی وہی ہوا۔ 2010ء کا عالمی کپ اسپین نے جیتا لیکن وہ 2014ء کے عالمی کپ میں گروپ مرحلہ سے آگے نہیں بڑھ سکا۔ 2014ء میں عالمی چیمپئن کا تاج جرمنی کے سر رہا لیکن اب 2018ء میں وہ ناک آؤٹ مرحلہ میں داخل ہونے سے قاصر ہے۔

Leave a comment

About saheem

Check Also

وزیر کھیل راٹھور سے ملے لکشے سین –

نئی دہلی، جونیئر ایشیائی بیڈمنٹن چمپئن شپ میں 53 سال کے طویل وقفے کے بعد …

جواب دیں

%d bloggers like this: