سرورق / خبریں / عالمی کتاب میلے میں کتابوں کے ذریعہ ماحولیات بچانے کا پیغام –

عالمی کتاب میلے میں کتابوں کے ذریعہ ماحولیات بچانے کا پیغام –

نئی دہلی، 6جنوری (یو این آئی) معروف ماہر ماحولیات سنیتا نارائن نے ملک میں بڑھتی آلودگی اور ماحولیاتی تبدیلی پر سخت تشویش کااظہار کرتے ہوئے آج کہاکہ دنیا کا ماحول بگڑنے کا سب سے زیادہ اثر ہندوستان پر پڑا ہے اور غریبوں اور کسانوں کواس کی سب سے زیادہ مار جھیلنی پڑ رہی ہے۔

دارالحکومت کے پرگتی میدان میں 26ویں عالمی کتاب میلے کے افتتاح کے موقع پر منعقد تقریب کی مہمان خصوصی سنیتا نارائن نے یہ باتیں کہیں۔
انسانی وسائل کے فروغ کے مرکزی وزیر پرکاش جاوڈیکر کی غیر موجودگی میں ان کے ویڈیو پیغام کے ذریعہ میلے کا افتتاح کیا گیا-

Source:UNI

Leave a comment

About saheem

Check Also

کروناندھی کی حالت بگڑی –

چنئی (ایجنسیز) تملناڈو کے سابق وزیر اعلیٰ اور ڈی ایم کے کے سربراہ ایم کروناندھی …

جواب دیں

%d bloggers like this: