سرورق / خبریں / طلوع آفتاب کے ساتھ ہی پلوامہ میں تلاشی مہم دوبارہ شروع-

طلوع آفتاب کے ساتھ ہی پلوامہ میں تلاشی مہم دوبارہ شروع-

سری نگر، یکم جنوری (یو این آئی) جموں کشمیر کے پلوامہ ضلع میں آج طلوع آفتاب کے ساتھ حفاظتی دستوں نے دہشت گردوں کے خلاف مہم دوبارہ سے شروع کردی ہے۔
اس ضلع میں کل علی الصبح فدائین حملے میں سینٹرل ریزور فورس (سی آر پی ایف) کے ایک انسپکٹر سمیت پانچ جوان شہید نیز تین دیگر زخمی ہوگئے۔

سرکاری ذرائع نے یہاں یو این آئی کو بتایا کہ سی آر پی ایف کے کیمپ پر دہشت گرد تنظیم لشکر محمد نے حملہ کیا تھا-

 

Source:UNI

Leave a comment

About saheem

Check Also

کروناندھی کی حالت بگڑی –

چنئی (ایجنسیز) تملناڈو کے سابق وزیر اعلیٰ اور ڈی ایم کے کے سربراہ ایم کروناندھی …

جواب دیں

%d bloggers like this: