سرورق / خبریں / صدر جمہوریہ کی تقریر، اقتصادی سروے کی کاپیاں لوک سبھا میں پیش –

صدر جمہوریہ کی تقریر، اقتصادی سروے کی کاپیاں لوک سبھا میں پیش –

نئی دہلی 29 جنوری (یو این آئی) لوک سبھا میں آج صدر جمہوریہ کی تقریر کی کاپی ایوان کی میز پر رکھی گئی اور اقتصادی سروے18۔
2017پیش کیا گیا جس کے بعد ایوان کی کارروائی یکم فروری تک ملتوی کر دی گئی۔

پارلیمنٹ کے مرکزی ہال میں دونوں ایوانوں کے مشترکہ اجلاس میں 11 بجے صدر رام ناتھ كووند کی تقریر کے بعد دوپہر 12 بج کر 21 منٹ پر لوک سبھا کی کارروائی شروع ہوئی-

Source:UNI

Leave a comment

About saheem

Check Also

کروناندھی کی حالت بگڑی –

چنئی (ایجنسیز) تملناڈو کے سابق وزیر اعلیٰ اور ڈی ایم کے کے سربراہ ایم کروناندھی …

جواب دیں

%d bloggers like this: