سرورق / خبریں / صدر جمہوریہ کووند اور وزیراعظم مودی کی بسنت پنچمی کی مبارکباد-

صدر جمہوریہ کووند اور وزیراعظم مودی کی بسنت پنچمی کی مبارکباد-

نئی دہلی 22 جنوری (یو این آئی) صدر رام ناتھ كووند اور وزیر اعظم نریندر مودی نے آج ملک کے عوام کو بسنت پنچمی کے موقع پر دلی مبارک باد پیش کی ہے۔

مسٹر کووند نے ٹوئیٹ کرکے کہا ’’بسنت پنچمی اور سرسوتی پوجا کے موقع پر ملک کے عوام کو نیک خواہشات۔
امید کرتا ہوں کہ تعلیم کے لئے منایا جانے والا یہ تہوار ہمارے خاندان، معاشرے اور ملک میں تعلیم و سائنس کےفروغ کی ترغیب دے گا-

Source:UNI

Leave a comment

About saheem

Check Also

کروناندھی کی حالت بگڑی –

چنئی (ایجنسیز) تملناڈو کے سابق وزیر اعلیٰ اور ڈی ایم کے کے سربراہ ایم کروناندھی …

جواب دیں

%d bloggers like this: