سرورق / خبریں / صدر جمہوریہ رام ناتھ کووند اور وزیر اعظم نے ہم وطنوں کو ہولی کی مبارکباد دی –

صدر جمہوریہ رام ناتھ کووند اور وزیر اعظم نے ہم وطنوں کو ہولی کی مبارکباد دی –

نئی دہلی، 2 مارچ (یو این آئی) صدر جمہوریہ رام ناتھ كووند اور وزیر اعظم نریندر مودی نے آج ملک کے باشندوں کو ہولی کی مبارکباد دی اور نیک خواہشات پیش کئے۔

مسٹر كووند نے ٹویٹ کرکے کہا کہ ” ہولی کے پرمسرت موقع پر ملک کے تمام شہریوں کو مبارک باد اور نیک خواہشات! رنگوں کا یہ تہوار ہمارے معاشرے میں باہمی ہم آہنگی کا جشن ہے۔
میری خواہش ہے کہ ہر ایک کی زندگی میں یہ تہوار امن و شانتی، خوشی اور خوشحالی لائے-

Source:UNI

Leave a comment

About saheem

Check Also

کروناندھی کی حالت بگڑی –

چنئی (ایجنسیز) تملناڈو کے سابق وزیر اعلیٰ اور ڈی ایم کے کے سربراہ ایم کروناندھی …

جواب دیں

%d bloggers like this: