سرورق / قومی / صحافی کے قتل پر کولکاتہ پریس کلب کی مذمت

صحافی کے قتل پر کولکاتہ پریس کلب کی مذمت

صحافی کے قتل  پر کولکاتہ پریس کلب کی مذمت

 کولکاتہ، 21ستمبر (یو این آئی) کولکاتہ پریس کلب نے تریپورہ کی راجدھانی اگرتلہ میں فوٹو صحافی شانتنو بھومک کے قتل کی سخت مذمت کی ہے۔
کولکاتہ کے پریس کلب کے صدر سنیہاشیش سور نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے صحافی بھومک کی موت پر اظہار تعزیت کیا ہے۔
انہوں نے کہا کہ غم کے اس ماحول میں پورا صحافی گروپ ان کے اہل کنبہ کے ساتھ ہے۔

 

Leave a comment

About Khamar Naz

Check Also

کروناندھی کی حالت بگڑی –

چنئی (ایجنسیز) تملناڈو کے سابق وزیر اعلیٰ اور ڈی ایم کے کے سربراہ ایم کروناندھی …

جواب دیں

%d bloggers like this: