سرورق / خبریں / شیو سینا کا2019 کا لوک سبھا انتخابات تنہا لڑنے کا اعلان-

شیو سینا کا2019 کا لوک سبھا انتخابات تنہا لڑنے کا اعلان-

ممبئی، 23 جنوری (یواین آئی) مرکز اور مہاراشٹر حکومت میں بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے اہم اتحادی شیوسینا نے 2019 میں ہونے والے لوک سبھا اور اسمبلی انتخابات تنہا لڑنے کا اعلان کیا ہے۔

پارٹی کی قومی مجلس عاملہ کی آج ہونے والی اہم میٹنگ میں لوک سبھا اور اسمبلی انتخابات اکیلے لڑنے کا فیصلہ کیا ۔

مرکز کی نریندر مودی حکومت میں شیوسینا سب سے بڑا اتحادی ہے-

Source:UNI

Leave a comment

About saheem

Check Also

کروناندھی کی حالت بگڑی –

چنئی (ایجنسیز) تملناڈو کے سابق وزیر اعلیٰ اور ڈی ایم کے کے سربراہ ایم کروناندھی …

جواب دیں

%d bloggers like this: