سرورق / قومی / شینزو آبے کی گجرات آمد، مودی کے ساتھ روڈ شو کے ذریعہ دو روزہ دورے کا آغاز

شینزو آبے کی گجرات آمد، مودی کے ساتھ روڈ شو کے ذریعہ دو روزہ دورے کا آغاز

 

شینزو آبے کی گجرات آمد،  مودی کے ساتھ روڈ شو کے ذریعہ دو روزہ دورے کا آغاز

احمد آباد، 13 ستمبر (یو این آئی) جاپان کے وزیر اعظم شینزو آبے گجرات کے دورے پر آج ٹوکیو سے براہ راست احمد آباد پہنچے ، جہاں انہوں نے اپنے دورووہ سرکاری دورے کا آغاز وزیر اعظم نریندر مودی کے ساتھ آٹھ کلومیٹر طویل روڈ شو کے ذریعہ کیا، جس میں ان کی اہلیہ آکی آبی بھی ان کے ہمراہ تھیں۔
اس موقع پر دونوں نے ہندوستانی پوشاک زیب تن کررکھا تھا۔
اس سے پہلے وزیر اعظم نریندر مودی نے ہوائی اڈے پر پروٹوکول توڑ کر ان کا گرمجوشی سے استقبال کیا۔

 

Leave a comment

About Khamar Naz

Check Also

کروناندھی کی حالت بگڑی –

چنئی (ایجنسیز) تملناڈو کے سابق وزیر اعلیٰ اور ڈی ایم کے کے سربراہ ایم کروناندھی …

جواب دیں

%d bloggers like this: