سرورق / کھیل / شہزاد نے تماشائی کا موبائل توڑ دیا

شہزاد نے تماشائی کا موبائل توڑ دیا

لاہور29 ستمبر ( یو این آئی ) پاکستانی کرکٹر احمد شہزاد اور عمر گل نے قائد اعظم ٹرافی کے میچ میں سیلفی بنانے پر اصرار کرنے والے شائقین کرکٹ کی خواہش پوری نہ کرکے ان کا دل توڑنے کے ساتھ ساتھ احمدشہزاد نے تو ایک تماشائی کا موبائل فون بھی توڑ دیا۔
احمد شہزاد ڈومیسٹک ایونٹ میں حبیب بینک کی نمائندگی کررہے ہیں ۔
میچ کے تیسرے دن کھیل کے اختتام پر کرکٹرز کو شائقین نے گھیر لیا اور سیلفیاں لینے کی فرمائش کی جو سیلفی بوائے احمد شہزاد کو ناگوار گزری اور انہوں نے پرستار کا موبائل پٹخ کر توڑ دیا۔

 

Leave a comment

About Khamar Naz

Check Also

وزیر کھیل راٹھور سے ملے لکشے سین –

نئی دہلی، جونیئر ایشیائی بیڈمنٹن چمپئن شپ میں 53 سال کے طویل وقفے کے بعد …

جواب دیں

%d bloggers like this: