سرورق / بین اقوامی / شہزادی ڈائنا پر نئی ڈوكومینٹري

شہزادی ڈائنا پر نئی ڈوكومینٹري

شہزادی ڈائنا پر  نئی ڈوكومینٹري

لندن، 23 جولائی (رائٹر) برطانیہ میں شہزادی ڈائنا پر بنی ایک نئی ڈوكومینٹري میں برطانیہ کے شہزادہ ولیم اور ہیری نے اپنی ماں کی موت سے قبل ٹیلی فون پر کی گئی آخری گفتگو کے بارے میں بتایا ہے۔
’’ڈائنا، اَور مدر: ہر لائف اینڈ لیگیسي‘‘ نامی ڈوكومینٹري 31 اگست کو ان کی برسی کے 20 سال پورے ہونے کے موقع پر جاری کی جائے گی۔
فلم کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر نک کینٹ نے بتایا کہ ’’کسی نے بھی اس گفتگو کو دونوں بیٹوں کے اس نظریئے سے نہیں بتایا جس میں وہ اپنی ماں کو سب بہتر طریقے سے جانتے ہیں اور سب سے زیادہ پیار کرتے ہیں‘‘َ۔

 

Leave a comment

About Khamar Naz

Check Also

کیلی فورنیا میں آگ، ریاست کی تاریخ میں پانچویں خوفناک آتشزدگی –

لاس اینجلس، شمالی کیلی فورنیا کے جنگلوں میں لگی شدید آگ پر ابھی تک قابو …

جواب دیں

%d bloggers like this: