سرورق / خبریں / شوپیان میں فوج کی فائرنگ کا ایک اور زخمی نوجوان دم توڑ گیا، مہلوک کی تعداد 3 ہوگئی-

شوپیان میں فوج کی فائرنگ کا ایک اور زخمی نوجوان دم توڑ گیا، مہلوک کی تعداد 3 ہوگئی-

سری نگر، 31جنوری (یو ا ین آئی) جنوبی کشمیر کے ضلع شوپیان کے گنو پورہ میں فوج کی احتجاجی مظاہرین پر راست فائرنگ کے واقعہ کا شدید زخمی نوجوان رئیس احمد گنائی بدھ کی علی الصبح سری نگر کے شیر کشمیر انسٹی چیوٹ آف میڈیکل سائنسز میں دم توڑ گیا۔
رئیس کی موت ہوجانے کے ساتھ 27 جنوری کو پیش آئے فائرنگ کے اس وقعہ میں جاں بحق ہونے والے نوجوانوں کی تعداد بڑھ کر 3 ہوگئی ہے۔

ذرائع نے بتایا کہ فوجیوں نے رئیس کے سر کو نشانہ بناکر گولی چلائی تھی-

Source:UNI

Leave a comment

About saheem

Check Also

کروناندھی کی حالت بگڑی –

چنئی (ایجنسیز) تملناڈو کے سابق وزیر اعلیٰ اور ڈی ایم کے کے سربراہ ایم کروناندھی …

جواب دیں

%d bloggers like this: