سرورق / بین اقوامی / شمال کوریا کے مسئلے پر ٹرمپ نے جن پنگ سے بات چیت کی-

شمال کوریا کے مسئلے پر ٹرمپ نے جن پنگ سے بات چیت کی-

واشنگٹن، امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے شمالی کوریا کے مسئلے پر چین کے صدر شی جن پنگ سے ٹیلی فون پر بات چیت کی ہے۔
مسٹر ٹرمپ نے کل ٹویٹر پر اس کی اطلاع دی ہے۔انہوں نے کہا ” شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ ان سے ممکنہ ملاقات کے سلسلے میں مسٹر جن پنگ سے بات چیت ہوئی۔صدر شی جن پنگ نے مسائل کو سفارتکاری طریقہ سے حل کرنے کے میرے کام کی تعریف کی۔ چین ہمیشہ مددگار رہا ہے۔ ”
وائٹ ہاؤس سے جاری ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ شمالی کوریا سمیت دیگر مسائل پر مسٹر ٹرمپ نے اس سے پہلے جمعہ کو فرانس کے صدر امانوئل میکرون سے بات چیت کی ہے۔

Leave a comment

About saheem

Check Also

کروناندھی کی حالت بگڑی –

چنئی (ایجنسیز) تملناڈو کے سابق وزیر اعلیٰ اور ڈی ایم کے کے سربراہ ایم کروناندھی …

جواب دیں

%d bloggers like this: