سرورق / بین اقوامی / شمال کوریائی چیلنجز سے نمٹنے کیلئے امریکہ -جاپان کے درمیان رضامندی –

شمال کوریائی چیلنجز سے نمٹنے کیلئے امریکہ -جاپان کے درمیان رضامندی –

ویسٹ پام بیچ / فلوریڈا، امریکہ کے صدر ڈونالڈ ٹرمپ اور جاپان کے وزیر اعظم شنزو آبے نے شمالی کوریا کے جوہری چیلنجز سے نمٹنے کے لئے یکساں حکمت عملی بنانے پر اتفاق کیا ہے۔
شمالی کوریا کے مسئلہ پر ٹرمپ سے بات چیت کے لئے مسٹر آبے یہاں آنے والے ہیں۔ اس دوران تجارت اور چین کے ساتھ تعلقات کو لے کر بھی بات چیت ہوگی۔ ٹوکیو سے روانہ ہونے سے پہلے مسٹر آبے نے کہا کہ شمالی کوریا کے مسئلے پر امریکہ کے ساتھ تعاون کرنے کے لئے مصروف عمل ہوں۔ دونوں ممالک کے درمیان تعلقات کو مضبوط بنانے کے لئے ہمارا تعاون اقتصادی معاملہ میں بھی ہوگا۔ مسٹر ٹرمپ نے ٹوئٹ کرکے کہا مسٹر آبے کے ساتھ ملاقات میں تجارت اور فوجی سیکورٹی کے معاملے پر بات چیت ہو گی۔

Leave a comment

About saheem

Check Also

کروناندھی کی حالت بگڑی –

چنئی (ایجنسیز) تملناڈو کے سابق وزیر اعلیٰ اور ڈی ایم کے کے سربراہ ایم کروناندھی …

جواب دیں

%d bloggers like this: