سرورق / خبریں / شمال مشرق کی ریاستوں کے انتخابی نتائج ملک کی سیاست کے لیے اہم: یوگی

شمال مشرق کی ریاستوں کے انتخابی نتائج ملک کی سیاست کے لیے اہم: یوگی

لکھنؤ، 3 مارچ ( یواین آئی) شمال مشرقی کی تین ریاستوں کے انتخابات میں بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کی بہترین کارکردگی سے خوش اتر پردیش کے وزیر یوگی آدتیہ ناتھ نے کہا ہے کہ ملک کی سیاست کے لیے آج کا دن بہت ہی اہم ہے۔

ناگالینڈ، تری پورہ اور میگھالیہ کے انتخابات کے نتائج کو انہوں نے ہندوستانی سیاست کے لیے خوش آئند قرار دیتے ہوئے کہا کہ شمال مشرق کے عوام نے بھی وزیر اعظم نریندر مودی کی پالیسیوں میں اعتماد کا اظہارکیا ہے۔
بی جے پی کی یہ تاریخی کامیابی ہے-

Source:UNI

Leave a comment

About saheem

Check Also

کروناندھی کی حالت بگڑی –

چنئی (ایجنسیز) تملناڈو کے سابق وزیر اعلیٰ اور ڈی ایم کے کے سربراہ ایم کروناندھی …

جواب دیں

%d bloggers like this: