سرورق / خبریں / شمال مشرق میں 18فروری کو،میگھالیہ ،ناگالینڈمیں 27فروری کو انتخابات –

شمال مشرق میں 18فروری کو،میگھالیہ ،ناگالینڈمیں 27فروری کو انتخابات –

نئی دہلی،18جنوری(یواین آئی)تریپورہ میں اسمبلی انتخابات 18فروری کو اور میگھالیہ اور نگالینڈ میں 27فروری کو ہوں گے۔
جبکہ تینوں ریاستوں کے ووٹوں کی گنتی تین مارچ کو ہوگی۔

چیف الیکشن کمشنر اچل کمار جیوتی نے آج یہاں پریس کانفرنس میں یہ اعلان کیا،اس کے ساتھ ہی تینوں ریاستوں میں انتخابی ضابطہ اخلاق فوری طورپر نافذ ہوگیاہے-

Source:UNI

Leave a comment

About saheem

Check Also

کروناندھی کی حالت بگڑی –

چنئی (ایجنسیز) تملناڈو کے سابق وزیر اعلیٰ اور ڈی ایم کے کے سربراہ ایم کروناندھی …

جواب دیں

%d bloggers like this: