سرورق / بین اقوامی / شمالی کوریا کے لئے فوجی متبادل ایک تباہی لانے والاہوگا: ٹرمپ

شمالی کوریا کے لئے فوجی متبادل ایک تباہی لانے والاہوگا: ٹرمپ

شمالی کوریا کے لئے فوجی متبادل ایک تباہی لانے والاہوگا: ٹرمپواشنگٹن، 27 ستمبر (رائٹر) امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے شمالی کوریا کو خبردار کیا ہے کہ امریکی فوجی مہم تباہی خیز ہو گی، لیکن شمالی کوریا کے بیلسٹک اور ایٹمی ہتھیار پروگرام کے خلاف فوج کا استعمال پہلا متبادل نہیں ہے۔
مسٹر ٹرمپ نے کل وائٹ ہاؤس میں ایک پریس کانفرنس میں کہا، ’’ہم دوسرے متبادل کے لئے مکمل طور پر تیار ہیں، لیکن اسے ترجیح نہیں دی جائے گی لیکن اگر ہم اس متبادل کا انتخاب کرتے ہیں تو یہ ایک بہت بڑی تباہی والاہوگا۔
میں آپ کو بتا سکتا ہوں کہ یہ شمالی کوریا کے لئے ایک تباہی ہوگی۔

 

Leave a comment

About Khamar Naz

Check Also

کیلی فورنیا میں آگ، ریاست کی تاریخ میں پانچویں خوفناک آتشزدگی –

لاس اینجلس، شمالی کیلی فورنیا کے جنگلوں میں لگی شدید آگ پر ابھی تک قابو …

جواب دیں

%d bloggers like this: