سرورق / خبریں / شمالی کشمیر میں ریل خدمات بحال ، جنوب میں ملتوی –

شمالی کشمیر میں ریل خدمات بحال ، جنوب میں ملتوی –

سری نگر، 7 اپریل (یو این آئی) شمالی کشمیر میں ریل خدمات آج دوبارہ بحال کردی گئی ہیں جبکہ جنوبی کشمیر میں سیکورٹی کے پیش نظر مسلسل دوسرے روز بھی ملتوی رہی۔

ریلوے کے اعلیٰ حکام نے یو این آئی کو بتایا کہ ’’وسطی کشمیر کے سری نگر ۔
بڈگام سے شمالی کشمیر کے بارہمولہ کے درمیان ریل خدمات کو آج صبح پھر سے بحال کردیا گیا ہے اس وجہ سے اس شاہراہ پر سبھی ٹرینیں اپنے سابق مقررہ شیڈول کے مطابق چلیں گی-

Leave a comment

About saheem

Check Also

کروناندھی کی حالت بگڑی –

چنئی (ایجنسیز) تملناڈو کے سابق وزیر اعلیٰ اور ڈی ایم کے کے سربراہ ایم کروناندھی …

جواب دیں

%d bloggers like this: