سرورق / قومی / شمالی کشمیر میں جنگجؤوں اور سیکورٹی فورسز کے مابین مڈبھیڑ

شمالی کشمیر میں جنگجؤوں اور سیکورٹی فورسز کے مابین مڈبھیڑ

شمالی کشمیر میں جنگجؤوں  اور سیکورٹی فورسز کے مابین مڈبھیڑ

 سرینگر، 09 ستمبر (یواین آئی) شمالی کشمیر میں بارہمولہ ضلع کے سوپور میں آج صبح سکیورٹی فورسز اور جنگجؤوں کے درمیان شروع ہوئی مڈبھیڑ اب بھی جاری ہے۔
سرکاری ذرائع نے بتایا کہ بارہمولہ کے ریبار ناپورا میں جنگجؤوں کے بارے میں خفیہ اطلاع ملنے کے بعد سیکیورٹی فورسز اور خصوصی آپریشنز دستہ نے تلاشی مہم شروع کرتے ہوئے پورے علاقے کا محاصرہ کرلیا۔
سکیورٹی فورسز جیسے ہی اس علاقہ کو سیل کررہی تھیں ،وہاں چھپے جنگؤوں نے ان پر فائرنگ شروع کردی ۔

 

Leave a comment

About Khamar Naz

Check Also

کروناندھی کی حالت بگڑی –

چنئی (ایجنسیز) تملناڈو کے سابق وزیر اعلیٰ اور ڈی ایم کے کے سربراہ ایم کروناندھی …

جواب دیں

%d bloggers like this: