سرورق / بین اقوامی / شمالی كوريا کے خلاف امریکہ کبھی جنگ نہیں کر سکتا: کم جونگ

شمالی كوريا کے خلاف امریکہ کبھی جنگ نہیں کر سکتا: کم جونگ

شمالی كوريا کے خلاف امریکہ کبھی جنگ  نہیں کر سکتا: کم جونگ

سیول ،یکم جنوری (رائٹر) شمالی کوریا کے ڈکٹیٹر حکمران کم جونگ نے امریکہ کو انتباہ دیتے ہوئے آج کہا کہ وہ اس کے خلاف کبھی جنگ شروع نہیں کر سکتا۔کم جونگ ان نے شمالی کوریا کے جوہری ہتھیاروں کی صلاحیت کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ اس نے ایسی جوہری میزائل تیار کر لی ہیں جن کی طاقت بہت دور تک ہے اور وہ امریکہ کے کسی بھی علاقے میں مار کر سکتی ہیں۔نئے سال کے موقع پر ٹیلی ویژن پر نشر اپنی تقریر میں کم جونگ نے کہا کہ ہمارے ایٹمی ہتھیار امریکہ کے کسی بھی علاقے میں حملہ کرنے کے قابل ہیں اور یہ دھمکی نہیں بلکہ حقیقت ہے اور انہیں کنٹرول کرنے والا ایک ایسا بٹن ہمیشہ میری ٹیبل پر رہتا ہے۔

 

Leave a comment

About Khamar Naz

Check Also

کیلی فورنیا میں آگ، ریاست کی تاریخ میں پانچویں خوفناک آتشزدگی –

لاس اینجلس، شمالی کیلی فورنیا کے جنگلوں میں لگی شدید آگ پر ابھی تک قابو …

جواب دیں

%d bloggers like this: