سرورق / قومی / شردیادو گروپ نے نتیش کو جے ڈی یو کے صدر کے عہدے سے ہٹایا

شردیادو گروپ نے نتیش کو جے ڈی یو کے صدر کے عہدے سے ہٹایا

شردیادو گروپ نے نتیش کو جے ڈی یو کے صدر کے عہدے سے ہٹایا

نئی دہلی، 17 ستمبر (یو این آئی) جنتا دل یونائیٹڈ ( جے ڈی یو) کے شرد یادو گروپ نے آج بہار کے وزیر اعلی نتیش کمار کو پارٹی کے صدر کے عہدے سے ہٹا کر گجرات کے سینئر پارٹی لیڈر چھوٹو بھائی وساوا کو ایگزیکٹو صدر مقرر کیا۔
نتیش گروپ کی طرف سے پارٹی سے نکالے گئے لیڈر ارون شریواستو نے یہاں بتایا کہ پارٹی کے سینئر رہنماؤں کی یہاں میٹنگ بلائی گئی۔
میٹنگ میں 19 ریاستی صدور اور ایگزیکٹو کے دیگر ارکان نے حصہ لیا۔

 

Leave a comment

About Khamar Naz

Check Also

کروناندھی کی حالت بگڑی –

چنئی (ایجنسیز) تملناڈو کے سابق وزیر اعلیٰ اور ڈی ایم کے کے سربراہ ایم کروناندھی …

جواب دیں

%d bloggers like this: