سرورق / بین اقوامی / شاہد افریدی نے گھر میں پال رکھا ہے شیر، بیٹی نے شیئر کی یہ تصویر –

شاہد افریدی نے گھر میں پال رکھا ہے شیر، بیٹی نے شیئر کی یہ تصویر –

لاہور، پاکستان کے سابقہ کرکٹر شاہد افریدی کی کرکٹ کی دنیا میں خاصہ مقبولیت ہے۔ جب کہ وہ سوشل میڈیا پر بھی فعال رہتے ہیں۔ تاہم سوشل میڈیا پر ان کی بیٹی بھی خوب نظر آتی ہے۔ واضح ہو کہ افریدی کی چار بیٹیاں ہیں۔ کھچ روز قبل ہی افریدی نے اپنے ٹویٹر اکاونٹ پر اپنی بیٹی کے ساتھ تصویر شئع کی ہے، جو کافی خبروں میں بھی ہے۔
انہوں نے لکھا’’ اپنے دل کے قریب لوگوں کے ساتھ وقت گزارنہ بہت اچھا ہوتا ہے۔ جب کہ میرے لئے دنیا میں سب سے بہترین احساس میری بیٹی کا ویکٹ جشن پر کاپی کرنا ہے۔ اور ہاں، جانوروں کی دیکھ ریکھ کرنا نہ بھولیں۔ وہ ہماری محبت اور خیال کے لائق ہیں‘‘۔ اس تصویر میں افریدی کی بیٹی کے پیچھے ایک شیر نظر آرہا ہے ۔ تاہم یہ تصویر گھر کی ہے۔ ایک تصویر میں خود افریدی ہرن کے بچے کوبوتل سے دودھ پلاتے نظرآرہےہیں۔
ایسے میں ٹویٹر پرکئی صارفین نے سوال آئد کئے کہ کیا سچ میں شاہد نے کوئی شیر گھر میں پال رکھا ہے؟ شاہد افریدی کے اس ٹویٹ کے بعد ان پر بہت سے ردعمل مل رہے ہیں –

Leave a comment

About saheem

Check Also

مراٹھواڑہ میں زوردار بارش –

اورنگ آباد : مراٹھواڑہ میں اورنگ آباد ، عثمان آباد،لاتور ،ہنگولی ، پربھنی اور ناندیڑ …

جواب دیں

%d bloggers like this: