سرورق / خبریں / شاہجہاں پور سڑک حادثہ میں پانچ عقیدت مند ہلاک-

شاہجہاں پور سڑک حادثہ میں پانچ عقیدت مند ہلاک-

شاہجہاں پور، 31 جنوری (یو این آئی) اترپردیش میں شاہجہاں پور کے مرزاپور علاقے میں ایک ٹرک نے عقیدت مندوں سے بھری ایک ٹریکٹر ٹرالی کو ٹکر ماردی جس سے پانچ افراد ہلاک اور دیگر دس زخمی ہوگئے۔

پولیس کے ذرائع نے بتایا کہ نگوہی علاقے کے گرگیچا گاؤں سے کل رات عقیدت مندوں کا ایک جتھہ ٹریکٹر ٹرالی سے گنگا اسنان کے لئے ڈھائی گھاٹ میلے جارہا تھا اسی دوران زرین پور کے نزدیک مخالف سمت سے آرہے ایک تیز رفتار ٹرک نے ٹریکٹر ٹرالی کو ٹکر ماردی ۔
ٹکر اتنی زبردست تھی کہ ٹریکٹر کے پرخچے اڑ گئے-

Source:UNI

Leave a comment

About saheem

Check Also

کروناندھی کی حالت بگڑی –

چنئی (ایجنسیز) تملناڈو کے سابق وزیر اعلیٰ اور ڈی ایم کے کے سربراہ ایم کروناندھی …

جواب دیں

%d bloggers like this: