سرورق / بین اقوامی / شام: ہوائی حملہ میں 17 ہلاک –

شام: ہوائی حملہ میں 17 ہلاک –

بیروت، شام میں ہیومن رائٹس آبزرویٹری نے کہا ہے کہ شام کے مشرقی غوطہ علاقہ کے عفرین میں ہوائی حملہ میں اسکول میں زیر زمیں پناہ لینے والے 15 بچے اور خواتین ہلاک ہو گئے۔
اس پر ابھی تک شام حکومت کی جانب سے کوئی سرکاری بیان نہیں آیا ہے۔ شام کی بشار الاسد حکومت کہتی رہی ہے کہ فوجیں صرف دہشت گرد وں کےٹھکانوں کو نشانہ بنا رہی ہیں۔ برطانیہ کی ایک مانیٹرنگ گروپ نے کہا ہے کہ فضائی حملہ میں 50 سے زیادہ افراد زخمی ہوئے ہیں۔

Leave a comment

About saheem

Check Also

کروناندھی کی حالت بگڑی –

چنئی (ایجنسیز) تملناڈو کے سابق وزیر اعلیٰ اور ڈی ایم کے کے سربراہ ایم کروناندھی …

جواب دیں

%d bloggers like this: