سرورق / بین اقوامی / شام کے 40ہزارافراداپنےگھروں کو لوٹے –

شام کے 40ہزارافراداپنےگھروں کو لوٹے –

ماسکو،03اپریل(رائٹر)شام کے مشرقی غوطہ سےنقل مکانی کرنے والے40ہزارسےزائدافراداپنے گھروں کو لوٹ گئےہیں۔
انٹرفیکس نیوزایجنسی نےیہ خبرروس کی وزارت دفاع کے حوالے سے دی ہے۔
انٹرفیکس نےروسی وزارت دفاع کا حوالہ دیتے ہوئے بتایا کہ گذشتہ 24گھنٹےمیں 1123باغی اورانکےخاندان کےافرادمشرقی غوطہ کے دومہ شہرکوچھوڑکرچلے گئےہیں

Source:UNI

Leave a comment

About saheem

Check Also

کروناندھی کی حالت بگڑی –

چنئی (ایجنسیز) تملناڈو کے سابق وزیر اعلیٰ اور ڈی ایم کے کے سربراہ ایم کروناندھی …

جواب دیں

%d bloggers like this: