سرورق / بین اقوامی / شام کے معاملہ پر پوٹن اور اردگان کی بات چیت –

شام کے معاملہ پر پوٹن اور اردگان کی بات چیت –

ماسکو ، روس کے صدر ولادیمیر پوٹن اور ترکی کے صدر طیب رجب اردگان نے شام کے معاملہ پر فون پر بات کی اور شام کے سیاسی حل کی دو طرفہ کوششوں میں اضافہ کرنے پر اتفاق کیا۔
روس نے اپنی ویب سائٹ پر کہا ہے کہ مسٹر پوٹن نے شام پر مغربی ممالک کے حملے کا خاص طور پر ذکر کرتے ہوئے اسے بین الاقوامی قانون اور اقوام متحدہ کے چارٹر کی خلاف ورزی قرار دیا۔

Leave a comment

About saheem

Check Also

کروناندھی کی حالت بگڑی –

چنئی (ایجنسیز) تملناڈو کے سابق وزیر اعلیٰ اور ڈی ایم کے کے سربراہ ایم کروناندھی …

جواب دیں

%d bloggers like this: