سرورق / بین اقوامی / شام کے ایک گاوں میں بمباری میں چھ ہلاک، 35زخمی –

شام کے ایک گاوں میں بمباری میں چھ ہلاک، 35زخمی –

بیروت، شام میں جنوب مغرب کے ایک گاوں میں منگل کو ہوئی زبردست بمباری میں کم از کم چھ افراد ہلاک ہوگئے۔
شامی انسانی حقوق تنطیم کے مطابق روس حمایت یافتہ سرکاری سلامتی دستوں کی بمباری میں یہ لوگ مارے گئے۔
یونین آف میڈیکل کےئر اینڈ ریلیف آرگنائزیشن (یو او ایس ایس ایم) کے مطابق این التنیح نے گاوں میں سرکاری سلامتی دستوں کی بمباری میں دس سے زائد لوگ مارے گئے۔ ان میں بیشتر خواتین اور بچے ہیں۔
یو او ایس ایس ایم سیفٹی اینڈ سیکورٹی منیجر احمد الدبیس نے بتایا کہ حملہ میں 35لوگ زخمی بھی ہوئے ہیں۔ حملہ کی زد میں ایک اسکول بھی آیا ہے۔ اس علاقہ میں سرکاری سلامتی دستے تقریباََ ایک مہینہ سے اپنی مہم جاری رکھے ہوئے ہیں۔

Leave a comment

About saheem

Check Also

کروناندھی کی حالت بگڑی –

چنئی (ایجنسیز) تملناڈو کے سابق وزیر اعلیٰ اور ڈی ایم کے کے سربراہ ایم کروناندھی …

جواب دیں

%d bloggers like this: