سرورق / بین اقوامی / شام میں داعش کو تباہ کرنے کا پوتن کا دعوی –

شام میں داعش کو تباہ کرنے کا پوتن کا دعوی –

ماسکو، 4 اپریل (رائٹر) روسی صدر ولادیمر پوتن نے آج کہا کہ شام میں اسلامک اسٹیٹ (داعش) کو پسپا کردیا گیا ہے، لیکن ابھی ان کی تباہ کن سرگرمیاں جاری رہنے کا امکان ہے اور وہ دنیا بھر کے دیگر ممالک میں حملے کرسکتے ہیں۔
یہ اطلاع انٹرفیکس نیوز ایجنسی نے ان کے حوالے سے دی ہے۔

انٹرفیکس کی رپورٹ کے مطابق مسٹر ولادیمر پوتن نے کہا کہ “بظاہر داعش کی عسکری قوت تباہ ہونے کے باوجود اس کے پاس تباہ کن سرگرمیاں جاری رکھنے کی صلاحیت ہے اور وہ تیزی سے اپنا حربہ بدلنےکی اہلیت بھی رکھتے ہيں-

Leave a comment

About saheem

Check Also

کروناندھی کی حالت بگڑی –

چنئی (ایجنسیز) تملناڈو کے سابق وزیر اعلیٰ اور ڈی ایم کے کے سربراہ ایم کروناندھی …

جواب دیں

%d bloggers like this: