سرورق / بین اقوامی / شام میں حالیہ کیمیائی حملہ:ٹرمپ کا عراقی وزیر اعظم سے تبادلہ خیال-

شام میں حالیہ کیمیائی حملہ:ٹرمپ کا عراقی وزیر اعظم سے تبادلہ خیال-

واشنگٹن، امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے شام میں عام شہریوں پر ہوئے مبینہ کیمیائی حملے کو لے کر عراقی وزیر اعظم حیدر العبادی سے فون پر بات کی۔
وائٹ ہاؤس نے آج ایک بیان جاری کرکے اس کی اطلاع دی۔بیان کے مطابق دونوں رہنماؤں نے اسلامک اسٹیٹ کے خلاف متحد ہو کر لڑنے پر بھی بات کی۔
اس کے علاوہ ٹرمپ اور حیدرالعبادی نے اسلامک اسٹیٹ کے خلاف مہم کو تیز کرنے اور دیگر خطرات سے نمٹنے کے معاملہ پر بھی بحث کی۔ بات چیت کے دوران دونوں رہنماؤں نے دمشق میں کیمیائی حملے پر تشویش کا اظہار کیا۔

 

Leave a comment

About saheem

Check Also

کروناندھی کی حالت بگڑی –

چنئی (ایجنسیز) تملناڈو کے سابق وزیر اعلیٰ اور ڈی ایم کے کے سربراہ ایم کروناندھی …

جواب دیں

%d bloggers like this: