سرورق / بین اقوامی / شام میں ترکی کے فضائی حملہ میں 5 ہلاک –

شام میں ترکی کے فضائی حملہ میں 5 ہلاک –

بیروت، 14 مارچ (رائٹر) شام کے شمال مغربی حصہ میں عفرین جانے والے راستہ پر حکومت کی حمایت یافتہ شیعہ ملیشیا کے کنٹرول والے چیک پوسٹ پر آج ترکی کے فضائی حملوں میں پانچ جنگجو مارے گئے۔
یہ اطلاع حکومت موافق کمانڈر نے دی۔

کمانڈر نے بتایا کہ شیعہ ملیشیا کا نبل اور زهراگاؤوں پر کنٹرول ہے اور اس نے یہ کنٹرول حال ہی میں كردش وائی پی جی ملیشیا کے ساتھ مفاہمت کر کے حاصل کیا ہے-

Source:UNI

Leave a comment

About saheem

Check Also

کروناندھی کی حالت بگڑی –

چنئی (ایجنسیز) تملناڈو کے سابق وزیر اعلیٰ اور ڈی ایم کے کے سربراہ ایم کروناندھی …

جواب دیں

%d bloggers like this: