سرورق / بین اقوامی / شام میں بمباری سے 15 افراد جاں بحق-

شام میں بمباری سے 15 افراد جاں بحق-

دمشق ،10جنوری(یو این آئی)شام کی راجدھانی دمشق کے قریب باغیوں کے زیر قبضہ علاقے میں بمباری کے نتیجے میں کم از کم 15 عام شہری ہلاک ہو گئے ہیں۔
شامی خانہ جنگی پر نظر رکھنے والی تنظیم سیرین آبزرویٹری فار ہیومن رائٹس کے مطابق مشرقی غوطہ کے علاقے میں شامی حکومتی فورسز کی بمباری کے نتیجے میں ہلاک ہونے والوں میں تین بچے بھی شامل ہیں۔
آبزرویٹری کے مطابق اس بمباری کے نتیجے میں 85 دیگر افراد زخمی بھی ہیں-

Source:UNI

Leave a comment

About saheem

Check Also

کروناندھی کی حالت بگڑی –

چنئی (ایجنسیز) تملناڈو کے سابق وزیر اعلیٰ اور ڈی ایم کے کے سربراہ ایم کروناندھی …

جواب دیں

%d bloggers like this: