سرورق / بین اقوامی / شامی فورسز نے 14گاؤں کو باغیوں کے قبضہ سے آزاد کرایا-

شامی فورسز نے 14گاؤں کو باغیوں کے قبضہ سے آزاد کرایا-

دبئی ،9جنوری( یو این آئی) شام میں فوج نے مسلسل فضائی حملوں کے بعد باغیوں کے کنٹرول والے 14 دیہات پر قبضہ کرلیا ہے۔

سعودی عرب کے اخبار ’عرب نیوز ‘میں شائع رپورٹ کے مطابق شام کی فوج گزشتہ سال اکتوبر سے باغیوں کے خلاف جارحانہ کارروائی شروع کی ہے۔
اس دوران باغیوں کے کنٹرول والے قریب 100 دیہات پر قبضہ کیا گیا ہے. رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ کل فوج نے باغیوں کے کنٹرول والے 14 دیہات پر قبضہ کیا ہے-

Source:UNI

Leave a comment

About saheem

Check Also

کروناندھی کی حالت بگڑی –

چنئی (ایجنسیز) تملناڈو کے سابق وزیر اعلیٰ اور ڈی ایم کے کے سربراہ ایم کروناندھی …

جواب دیں

%d bloggers like this: