سرورق / بین اقوامی / شامی باغی جیش الاسلام بات چیت کا خواہاں –

شامی باغی جیش الاسلام بات چیت کا خواہاں –

بیروت، 7 اپریل (رائٹرز) شامی باغی گروپ جیش الاسلام نے دمشق کے قریب ڈوما شہر پر قبضے کے تنازع کو لے کر پرامن معاہدے کے لئے روس کے ساتھ بات چیت کی پیشکش کی ہے۔

تنظیم کے سیاسی افسر محمد الوش نے کل کہا کہ ان کی تنظیم روس کے ساتھ بات چیت کے دروازے بند نہیں کرنا چاہتی۔
اس نے کہا’’ہم دروازے بند نہیں کرنا چاہتے ہیں جس سے شہریوں کے خون بہنے کو روکا جا سکتا ہے اور پرامن حالات تک پہنچنے میں مدد مل سکتی ہے‘‘

Source:UNI

Leave a comment

About saheem

Check Also

کروناندھی کی حالت بگڑی –

چنئی (ایجنسیز) تملناڈو کے سابق وزیر اعلیٰ اور ڈی ایم کے کے سربراہ ایم کروناندھی …

جواب دیں

%d bloggers like this: