سرورق / خبریں / شاعر اور سنت ساہیتہ کے عالم بلدیو ونشی کا انتقال-

شاعر اور سنت ساہیتہ کے عالم بلدیو ونشی کا انتقال-

نئی دہلی 8 جنوری (یو این آئی) ہندی کے بزرگ شاعر اور سنت ساہیتہ کے عالم بلدیو ونشی کا کل رات دل کا دورہ پڑنے سے انتقال ہو گیا۔

وہ 79 برس کے تھے. ان کے پسماندگان میں دو بیٹے ہیں۔

مسٹر ونشی کے بیٹے سریندر بھسین نے آج يو این آئی کو بتایا کہ ان کے والد کل عالمی کتاب میلے میں گئے تھے اور رات آٹھ بجے گھر لوٹے-

Source:UNI

Leave a comment

About saheem

Check Also

کروناندھی کی حالت بگڑی –

چنئی (ایجنسیز) تملناڈو کے سابق وزیر اعلیٰ اور ڈی ایم کے کے سربراہ ایم کروناندھی …

جواب دیں

%d bloggers like this: